12 جون، 2022، 3:40 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84786088
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی صدر نے شہید صیاد خدایی کے اہل خانے کے ساتھ ملاقات کی

تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز اتوار شہید  حسن صیاد خدایی کے کے گھر جا کر شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

ایرانی صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز اتوار شہید حسن صیاد خدایی کے گھر جا کر شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

انہوں نے اس شہیدکیلیے مغفرت  اور ان کے بچوں، بیوی اور ان کے دیگر پسماندگان نے ان کے لیے صبر اور صحت کی دعا کی۔

انہوں نے بتایا کہ شہید صیاد خدایی سمیت تمام شہداء انقلاب اور اسلامی نظام کے دفاع کے عظیم امتحان سے سرخرو اور سربلند ہوکر باہر نکلے اور آپ نے شہادت کے لمحے تک انقلاب اور اسلامی نظام و اقدار کے دفاع کے راستے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔

رئیسی نے اس شہید کو قتل کرنے میں دشمنوں کی بزدلانہ کارروائی اسلامی جمہوریہ کے بدخواہوں کی بے بسی اور مایوسی کی علامت ہے۔

قابل ذکر ہے کہ شہید صیاد خدائی نے 22 مئی کو تہران میں ایک دہشتگردانہ حملے میں شہید ہوگئے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .